گيم (game ): (Clash of Clans)کے بارے میں استفتاء بسمہ تعالى مرجع دینی جناب شیخ محمد یعقوبی (دامت برکاتہ( آخری وقتوں میں موبائل فونز اور کمپیوٹرز میں ایک گيم (clash of clans) کے نام سے مشہور ہوئی ہے جس نے جوانوں کا بہت زیادہ وقت برباد کیا ہے، حتی بعض لوگ اسے دوسروں کو نقدی مال کے مقابلے میں فروخت کرتے ہیں۔ اس گيم کا خلاصہ یہ ہے کہ اس میں فوج تشكيل دينے، محفوظ گاووں بنانے اور دوسرے ...
والدین کا اپنی اولاد کے (الیکٹرونک) آلات (موبائل وغیرہ) دیکھنا (چک کرنا) جائز نہیں۔ مرجع دینی جناب یعقوبی (دام ظلہ) نے فرمایا ہے کہ والدین اور دوسرے سرپرستوں کے لیئے اپنی اولاد (بیٹئے اور بیٹیوں) کے مخصوص آلات جیسے موبائل یا کمپیوٹر یا آئیپیڈ (I paid) وغیرہ کو، ان پر نظر ركهنے اور حرام کاموں سے روکنے کی غرض سے چک کرنا جائز نہیں۔ اور اس کی یہ توجیہ بيان کی ہے کہ تجسس (جاسوسی) محرمات میں سے ہے، ...
معاشرے كےمنحرف مسائل بسمہ تعالی جدید استفتاء 7۔ معاشرے كےمنحرف مسائل معاشرے میں شارع مقدس اور فاضل انسانی اخلاق کی تعلیمات کے مخالف مسائل مشاہدہ کیئے گئے ہیں، اور بعض اعمال عام اجتماعی مسائل کی حد تک نہیں پہونچے اور شخصی اعمال سے آگے نہیں بڑھے، مگر ان کو نظر انداز کرنا اور ان سے غافل رہنا خدا کی طرف سے محرمات، اور ان کا سد باب کرنے کے لیئے بنائے گئے دائرے کو توڑنے کا سبب بنے گا۔ اور ...
بسمہ تعالی انٹرنٹ میں (اجنبی) مرد اور عورت کے درمیان گفتگو (chatting) کا حکم مرجع دینی آیت اللہ العظمی شیخ محمد یعقوبی دام ظلہ اس شخص کے بارے ميں کیا حکم ہے جو موبائل یا مسینجر کے زریعے کسی لڑکی سے اس کی ہدایت کے عنوان سے بات چیت کرتا ہے، یا کسی اہم ومفید اجتماعی موضوع پر بات کرتا ہے، اور اس کے لیئے یہ دلیل دیتا ہے کہ اس لڑکی کو میں اپنی بہن سمجھتا ہوں، اور مجھے ...
مرنے کے بعد میت کا معاینہ (پوسٹ مارٹم/ postmortem) بنام خدا آیت اللہ العظمی جناب شیخ محمد یعقوبی (خدا آپ کا سایہ بلند رکھے) مندرجہ ذیل سوال کے بارے میں جناب عالی کی کیا رائے ہے: جنايتى پوسٹ مارٹم کا کیا حکم ہے، یعنی میت کا معاینہ کرنا جسے جنایت سے مختص عدالتی قوتیں انجام دینے کا حکم دیتی ہیں اور اسے عدالت كے میڈیکل ادارے نافذ کرتے ہیں، یا جو انسان کے جسم کو چیرنے کے ساتھ معروف ...
