کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
30/06/2020 21:27:00 |
9/ذي القعد/1441|عدد القراءات : 824
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
بہت سارے رونما ہونے والے حادثے جو کہ کئی نقصانات کا سبب بنتے ہیں اور لوگوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگی پر جن کے سلبی آثار مترتب ہوتے ہیں اگر ان میں دقت کی جائے اور انہیں ایک اور جہت سے دیکھا جائے تو ان سے بہت سارے مفید اور مثبت نکات کا استفادہ کیا جاسکتا ہے، اور اللہ تعالی کے اس قول میں (له باب باطنه فيه الرحمة و ظاهره من قبله العذاب)[1] (الحديد:13). " جس میں ایک دروازہ ہوگا اس کے اندر تو رحمت ہوگی اور اس کے باہر کی طرف عذاب ہوگا۔"بھی یہ معنی موجود ہے۔