قرآن کی فضیلت ، اس کے اثرات اور اس کی تلاوت کے آداب میں چالیس حدیثیں

| |عدد القراءات : 830
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save

قرآن کی فضیلت ، اس کے اثرات اور اس کی تلاوت کے آداب  میں چالیس حدیثیں

یہاں پر میں  احادیث  کی نصوص کو ایک مناسب عنوان کے ساتھ بیان کرنے اور  ان کو ان کے مضمون کے مطابق تقسیم کرنے پر  اکتفا کرتا ہوں،لیکن جہاں تک ان کی تشریح  اور ان میں موجود  نکات کے بیان کا تعلق ہے تو وہ  کسی اور محل میں انشااللہ۔ اور میں  صرف چالیس احادیث پر ہی اکتفاء نہیں کروں گا چونکہ جو   روایات چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی تشویق کرتی ہیں  تو ان سے  یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ چالیس سے زیادہ حفظ نہیں کرسکتے پس زیادہ بہتر ہے۔