کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
30/06/2020 21:26:00 |
9/ذي القعد/1441|عدد القراءات : 844

کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
۔ چیزوں کو مثبت نگاہ سےدیکھا جائے تو اس سے نفس کو استحکام ملتا ہے،دل کو سکون ملتا ہے اور جو کچھ ہورہا ہے انسان اس سےراضی ہوتا ہے اور انسان درد و رنج سے نجات پیدا کرتا ہے جس نے اس کی زندگی کو تلخ کردیا ہے، اس کو ناامیدی کی طرف دھکیلا ہے اور اعتراض اور شورش پر مجبور کردیا ہے اور نتیجے کے طور پر صحت کے محاذ پر (ماہرین کے مطابق) اگر اس رنج و الم کا علاج نہ کیا جائے تو انسان کی سلامتی کمزور پڑ جاتی ہے اور امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔