کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے

| |عدد القراءات : 759
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
- اس مثبت سوچ سے ، کورونا کی وبا ایک بیماری سے کئی دماغی ، معاشرتی ، سیاسی اور فکری بیماریوں کے علاج میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ کرونا وایرس کے خوف اور اس کے سامنے انسان کی بے بسی نے انسان کو غفلت کی نیند سے بیدار کیا ہے،اللہ تعالی کے خلاف بغاوت سے روک کر بارگاہ الہی میں اس کی لا متناہی طاقت کے سامنے سر جھکانے اور اس سے توسل کرنے پر مجبور کردیا ہے تاکہ وہ ان سے اس بلا کو دور کرے.