یتیم کی خوشی
بسمه تعالى
مرجع عالیقدر شیخ یعقوبی نے "امام حسن (ع) یتیم کی خوشی" کے عنوان سے ایک مہم کا آغاز کردیا ہے.
رسول الله (صلى الله عليه واله وسلم) ماہ مبارک رمضان کے استقبال سے متعلق اپنے ...
ماہ رمضان
۱۔ما ہ رمضان المبارک کی حرمت
مومنین کو چاہیے کہ وہ اس مبارک مہینے کی حرمت اور جو کچھ اس مہینے میں ان پر واجب ہے اس بارے میں جان لیں۔ان کو چاہیے کہ وہ ماہ شعبان ...
رمضان کے آخری دس دنوں کا تزکرہ[1]
رمضان المبارک کے آخری دس دن اس مہینے کی روح اور خلاصہ کی ترجمانی کرتے ہیں ۔ ان دنوں میں بندہ اپنے نیک اعمال کی فصل کاٹتا ہے اور اللہ تعالی ...
عید
۱۔حقیقی عید
نئے کپڑے پہننا،کسی بڑی جگہ میں اکٹھا ہوجانا اور یا بہت سارا مال جمع کرنا، یہ انسان کی اصلی اور حقیقی عید نہیں، انسان کی اصلی عید یہ ہے کہ وہ اللہ تعالی کی اطاعت کے ...
امام حسن علیہ السلام
امام حسن علیہ السلام کی خوبصورتی اور حسن بہت ساری چیزوں سےظاہر ہوتا ہے جن میں سے ایک ان کا اسم مبارک ہےجو کہ اللہ تبارک و تعالی کے اسم (المحسن) سے لیا گیا ...
سوشل نیٹ ورکس میں کثرت سے مگن رہنے کے بارے میں استفتاء
بسمہ تعالی
مرجع عالیقدر جناب شیخ محمد یعقوبی )دام ظلہ)
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوشل نیٹ ورکس کے بارے میں تحقیقات سے ہمیں معلوم ہوا کہ کچھ مومنین ...
مناسک حج انجام دینے کی خاطر ویکسین لگوانے کے بارے میں استفتاء
جناب مرجع عالیقدر شیخ محمد یعقوبی دام ظلہ الشریف
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
تازہ آخری فیصلوں کے مطابق ہر حاجی کو جو مناسک حج انجام دینا چاہتا ...
معاشرتی فقہ اسلامی قانون کی زندگی کا مظہر ہے[1]
شریعت اسلامی تمام آسمانی پیغامات کا خاتمہ ہے اور نبی حضرت محمد (صلى الله عليه وآله وسلم) اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔(رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ) (الأحزاب:40)اور یقینا ...
بسمه تعالى
شیخ محمد جواد المہدوی مرحوم کی یاد میں
نجف اشرف میں آج حوزہ علمیہ نے ایک ایسی شخصیت اور استاد کو کھویا ہے جو کہ محنت، تحصیل علم،دقت اور طالبعلموں کے فایدے کےلیے ثابت قدمی میں شہرت ...
بسمہ تعالیٰ
(وَمِنْهُمْ مَنْ يَقُولُ ائْذَن لِّي وَلَا تَفْتِنِّي أَلَا فِي الْفِتْنَةِ سَقَطُوا)[1] (التوبة:49)
"ان میں کوئی ایسا بھی ہے جو کہتا ہے: مجھے اجازت دیجئے اور مجھے فتنے میں نہ ڈالیے، دیکھو یہ فتنے میں پڑ چکے ہیں اور ...