خیارات(یعنی معاملہ فسخ کیے جانے کی صورتیں)
25/08/2025 11:35:00 |
1/ربيع الأول/1447|عدد القراءات : 14
خیارات(یعنی معاملہ فسخ کیے جانے کی صورتیں)
مسئلہ 68:معاملہ فسخ کرنے کے حق کو خیار کہتے ہیں،جس کے خریداراور بیچنے والامعین حالات میں مالک ہوتے ہیں،جس میں وہ عقد کو فسخ اور لغو کردیتے ہیں اورمعالات پہلے والی صورت کی جانب لوٹ جاتے ہیں۔