تعقیبات نماز

| |عدد القراءات : 16
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save

تعقیبات نماز:

یہ نماز کے بعد ذکرودعامیں مشغول ہونے کوکہتے ہیں ،جس سے چند یہ ہیں:

1۔سلام کے بعد تین دفعہ رفع یدین کی حالت میں  اللہ اکبر کہنا۔

2۔افضل ہے کہ تسبیح سیدہ فاطمہ زہراء علیہاالسلام پڑھےجس کاطریقہ یہ ہے:

اللہ اکبر 34مرتبہ،الحمدللہ 33مرتبہ ،سبحان اللہ 33مرتبہ،مستحب ہے اس کے بعد ایک مرتبہ کہے:لاالہ الااللہ۔

3۔سورہ فاتحہ،آیۃ الکرسی،آیت شھداللہ ،آیت الملک وغیرہ  کی تلاوت کرناجو تعقیبات نماز والی کتب میں ہیں۔