موالات
23/08/2025 22:51:00 |
1/ربيع الأول/1447|عدد القراءات : 22
موالات:
یہ نماز کے افعال میں واجب ہےیعنی افعال کے درمیان فاصلہ نہ ڈالاجائے کہ جس سے اہل شرع کی نظر میں نماز کی صورت باقی نہ رہے،اس معنی کے مطابق عدم موالات کی صورت میں نماز باطل ہوجائے گی ،ایسا عمداً کرئے یا سہواً ہوجائے۔

