اگر ایسا بغیر کوتاہی کے نادانی یا فرواموشی کی وجہ سےکیاجائے

| |عدد القراءات : 17
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save

اگر ایسا بغیر کوتاہی کے نادانی یا فرواموشی کی وجہ سےکیاجائے:

اگر رکن کو رکن پر مقدم کرئےجیسے  رکوع سے پہلے دونوں سجدے بجالائے تونماز باطل ہے ،اگر سہواً یا جاہل قاصر کی صورت  میں رکن کو غیر رکن پر مقدم کرئےجیسےقرائت سے پہلے رکوع کرلے اور جسے ترک کیاہے اس کے بجالانے کاموقع محل گزر جائےتو کمی کوپوراکرنے کےلیے سجدہ سہو کرئے،اگر اس پر غیر رکن کو مقدم کرئےتو اس کا تدارک کرئےجس سے ترتیب میں گڑبڑ لازم نہ آئے ،اسی طرح اگر غیرارکان کو ایک دوسرے پر مقدم کرئےتوجب تک رکن میں داخل نہ ہو، تدارک کرئے۔