ترتیب
23/08/2025 19:51:00 |
1/ربيع الأول/1447|عدد القراءات : 19
ترتیب:
نماز کے افعال کے درمیان ترتیب واجب ہے،اس طرح جیسے آپ جان چکے ہیں،ترتیب میں عکس کیا جائےاورعمداً بعد والے فعل کو پہلے اور پہلے والے فعل کو بعد میں اداکیاجائےتو نماز باطل ہوجاتی ہے۔