حنوط

| |عدد القراءات : 2
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save

حنوط

واجب ہے میت کے سجدہ والے سات اعضاء پر کافور ملاجائےاور وہ سات اعضائے سجدہ یہ ہیں:

پیشانی،دونوں ہتھیلیوں کاباطن،دونوں گٹنے،دونوں قدموں کےانگوٹھوں کےسرے۔

اتناکافورلگاناکافی ہے جس سے اس کانام صادق آجائے۔

مسئلہ89:  حنوط غسل یاتیمم کے بعد اورکفن سے پہلےیاکفن کے دوران کریں،ایک قول کے مطابق اسے کفن کے بعد بھی لگایاجاسکتاہے۔