حیض کی شرائط عامہ کاخلاصہ
حیض کی شرائط عامہ کاخلاصہ:
چار شرائط ہیں:
1۔عورت نوسال قمری مکمل کر چکی ہو،اور ساٹھ سال سے زیادہ عمر کی نہ ہو۔
2۔خون تین دن مسلسل جاری رہے۔
3۔خون دس دن سے تجاوز نہ کرئے۔
4۔دوحیض کے درمیان طُہر کاعرصہ دس دن سے کم نہ ہو۔