غسل

| |عدد القراءات : 2
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save

غسل

واجب غسل دوقسم کے ہیں:

اول۔جو ذاتی طور پر واجب ہے ،جیسے غسل میت اور وہ غسل جوکسی شے کے عارض ہونے کی وجہ سے واجب ہوجاتے ہیں،جیسے نذر(منت)اس کاوجوب کسی دوسری شے کی خاطر نہیں ہے۔

دوم۔جوکسی دوسری شے کی وجہ سےواجب  ہے،وہ غسل جو کسی دوسرے واجب کو بجالانے کےلیےہو،جیسے نمازکےلیے،اس میں غسل جنابت،غسل حیض،غسل استحاضہ،غسل نفاس اور غسل مس میت شامل ہیں۔