کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے

| |عدد القراءات : 463
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
- جو کچھ بھی ہوا ہے یا جو ہوگا وہ انسانوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ اپنے خیالات ، طرز عمل ، اصولوں اور ترجیحات کا دوبارہ سے جائزہ لیں جن پر وہ یقین کرتے ہیں، دانشور، فلسفی اور مفکرین حضرات کو چاہیے کہ وہ کرونا وائرس کی وباء،اس کے اسباب اور اس کےنتائج کا فائدہ اٹھا کر ایک جامع تبدیلی کی تحریک شروع کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے کیو ں کہ ہم کرونا سمیت کئی اور اس طرح کی بیماریوں سے محفوظ نہیں جن کو فیس کرنے کی صلاحیت آپ میں نہیں ،کچھ کریں اگرچہ وہ قلیل مقدار میں ہی کیوں نہ ہو تاکہ اس بیماری سے چھٹکارا مل سکے۔