کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
30/06/2020 21:18:00 |
9/ذي القعد/1441|عدد القراءات : 461
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
۔ یہ بیماری انسان کے برے اعمال کا نتیجہ ہے جیسا کہ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالی ہے: (وما أصابكم من مصيبة فبما كسبت أيديكم ويعفو عن كثير)[3] (الشورى:۳۰)" اور تم پر جو مصیبت آتی ہے تو وہ تمہارے ہی ہاتھوں کے کیے ہوئے کاموں سے آتی ہے اور وہ بہت سے گناہ معاف کر دیتا ہے۔" اور بے شک اللہ تعالی اپنے بندوں کو اس طرح کی کئی بیماریوں میں مبتلا ہونے سے محفوظ رکھتا ہے۔قرآن کریم میں ارشاد باری تعالی ہے: ( له معقبات من بين يديه ومن خلفه يحفظونه من امر الله) (الرعد:11)" ہر شخص کی حفاظت کے لیے کچھ فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے اللہ کے حکم سے اس کی نگہبانی کرتے ہیں۔" اسی طرح قرآن کریم میں آیا ہے: { إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ} [هود : 90]." بے شک میرا رب مہربان محبت والا ہے۔"