کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے

| |عدد القراءات : 470
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save
کرونا وائرس دنیا کو بدل رہا ہے اور اسے دوبارہ تشکیل دے رہا ہے
۔ ان حالات میں جب مومنین خانہ کعبہ، مسجد نبوی،معصومین علیہم السلام کی زیارت سے محروم ہیں، مسجدیں نماز جماعت،دعا و ذکر سے خالی ہیں تو مومنین کو چاہیے ان حالات سے سبق سیکھیں کہ خدا نہ کرے کہ وہ اللہ تعالی کے اس قول کے مصداق قرار پائیں(وان تتولوا يستبدل قوماً غيركم ثم لا يكونوا امثالكم) (محمد:38)."اور اگر تم نہ مانو گے تو وہ اور قوم سےسوائے تمہارے بدل دے گا، پھر وہ تمہاری طرح نہ ہوں گے۔"