قرآن کریم کو حفظ کرنے کی وصیت

| |عدد القراءات : 446
  • Post on Facebook
  • Share on WhatsApp
  • Share on Telegram
  • Twitter
  • Tumblr
  • Share on Pinterest
  • Share on Instagram
  • pdf
  • نسخة للطباعة
  • save

قرآن کریم کو حفظ کرنے کی وصیت

ان سب کا یہ دعوی ان کو فریب نہ دے کہ ہم سے زیادہ قرآن کےلیے اہتمام کرتے ہیں۔[1] قرآن کو حفظ کریں چونکہ یہ حفظ کرنے اور اس پر عمل کرنے کا اہل ہے اور ایسے ہوجاو جیساکہ امیرالمومنین(عليه السلام) نے اپنی شہادت سے پہلے وصیت کی تھی: (الله الله بالقرآن لا يسبقكم إلى العمل به غيركم)[2]" خدا کےلیے قرآن پر توجہ دیں ،قرآن پر عمل میں تمھارا غیر تم سے آگے نہ نکل جائے"۔

اور نبی(صلى الله عليه وآله) نے  اپنی وصیت میں  امیرالمومنین علیہ السلام کو چالیس حدیثوں پر عمل کرنے کو کہا  ہے، انہوں نے فرمایا:

(وأن تكثر من قراءة القرآن وتعمل بما فيه)[3]قرآن  زیادہ پڑھو اور جو کچھ اس میں ہے اس پر عمل کرو۔"

 



1 ۔ میں نے اس نکتے پر تاکید کی ہے چونکہ بہت سارے سادہ  لوگ اس دعوے کی وجہ سے دھوکہ کھاتے ہیں اور ان لوگوں کی تصدیق کرتے ہیں کہ جو  کہتے ہیں  وہ کسی چیز پر ایمان نہیں رکھتے  جس پر قرآن سے دلیل نہ ہو اور سنت  کے ذریعے استدلال کو نہیں مانتے۔

[2]بحار الأنوار: 42/256.

[3]بحار الأنوار: 42/ 256.